ETV Bharat / state

DDC Member ڈی ڈی سی ممبر نے ترال کے کئی اور علاقوں کا دورہ کیا - جموں و کشمیر کے پلوامہ کے ترال

پی ڈی پی ترجمان اور ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے آج کہلیل، پنیر جاگیر اور ترال کے کئی اور علاقوں کا دورہ کرکے عوامی وفود سے ملاقات کی۔

ڈی ڈی سی ممبر نے ترال کے کئی اور علاقوں کا دورہ لیا

author img

By

Published : Jul 22, 2023, 8:48 PM IST

Updated : Jul 22, 2023, 9:08 PM IST

ڈی ڈی سی ممبر نے ترال کے کئی اور علاقوں کا دورہ لیا

ترال:مرکز کے زیر انتطام یوٹی جموں و کشمیر کے پلوامہ کے ڈی ڈی سی رکن اور پی ڈی پی ترجمان ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے آج کہلیل، پنیر جاگیر اور ترال کے کئی اور علاقوں کا دورہ کرکے عوامی وفود سے ملاقات کی۔

دورے کے دوران عوامی وفود نے اپنے اپنے مسائل موصوف کی نوٹس میں لایے جنکو موصوف نے غور سے سنا اور ان پر ہمدردانہ غوروخوض کرنے کی یقین دہانی کرائی بعد ازاں موصوف نے پنر جاگیر میں شیعہ طبقے کے ایک وفد سے بھی ملے، اور وہاں امام بارگاہ کو حاضری دی جس دوران انہوں نے محرم الحرام کے پیش نظر مقامی امام باڑہ کے سامنے سٹریٹ لائٹس بھی لگوائی۔

ادھر ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے گوجر بستی پہل چک کہلیل اور کانِل محلہ ترال میں پارٹی کارکنوں کی میٹنگیں بھی بلائی، جس دوران انہوں نے پارٹی کے یوم تاسیس کے پیش نظر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اور ورکروں پر زور دی کہ وہ پارٹی کا یوم تاسیس منانے کے لیے متحرک ہو جائیں کیونکہ پی ڈی پی ہی واحد وہ جماعت ہے جو آج کے دور میں عوام کی ترجمانی کر رہی ہے اور عوام کے مفادات کی بات کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Corporators Protest جموں میونسپل کے کارپوریٹرز کا مختلف ایشو پر احتجاج

ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے مزید بتایا کہ بحثیت ڈی ڈی سی ممبر وہ ترال علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے ہمیشہ کوشاں رہیں گے کیونکہ جدید دور کے باوجود یہاں آج بھی کئ دیہات میں عوام کو بنیادی سہولیات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jul 22, 2023, 9:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.