ڈپٹی کمشنر کولگام شوکت اعجاز بھٹ نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں واقع منی سیکریٹریٹ میں ای نیلامی مٹینگ کی صدارت کی۔
اس موقع پر معمولی معدنیات سے متعلق بلاکس کی ای نیلامی کے مختلف پہلوؤں پر موضوع بحث کیا گیا۔
مٹینگ میں اس بات خلاصہ کیا گیا کہ ضلع میں دریایے ویشو میں غیر قانونی طور پر باجری اور بولڈرس نکانے کو روکنے کے لیے ضلع میں جلد ہی نیے نیلامی کی جائے گی تاکہ جایز طریقے سے ریت۔ باجری کو نکالا جاسکے۔
مٹینگ میں تمام ممبران کو ہدایت دی گی کہ وہ جلد از جلد نیلامی کی تیاری کریے مٹینگ میں اے ڈی ڈی سی، جے ڈی پلاننگ، ایکسین (پی ڈبلیو ڈی) آر اینڈ بی، ایگزیکٹو انجینئر آئی اینڈ ایف سی ، ڈی ایف او، ڈی ٹی او، ڈی ایم او، ڈی پی او، اے ڈی فشریز اور کمیٹی کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔