ETV Bharat / state

DDC In Ramban ڈی ڈی سی گول داڑم کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس

author img

By

Published : Jun 17, 2023, 3:37 PM IST

ضلع رامبن کے سب ڈویژن گول کے آخری پنچایت موسوا اندھ میں آج ڈی ڈی سی گول داڑم کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ میٹنگ میں مقامی باشندوں نے اپنے اپنے مسائل ڈی ڈی سی کے سامنے رکھے۔

ڈی ڈی سی گول داڑم کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس

رامبن:مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے سب ڈویژن گول کے آخری پنچایت موسوا اندھ میں آج ڈی ڈی سی گول داڑم کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ میٹنگ میں مقامی باشندوں نے اپنے اپنے مسائل ڈی ڈی سی کے سامنے رکھے۔ڈی ڈی سی نے مقامی باشندوں کے مسائل کو جلد سے جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اجلاس میں الگ الگ محکمہ جات کے ملازمین اور مقامی لوگ موجود تھے۔ مقإمی باشندوں نے علاقے میں بنیادی سہولیات کے فقدان کو لے کر ڈی ڈی سی گول ڈارم و پنچایت نمائندوں سے بات چیت کی۔ مقامی باشندوں نے ناراضگی کا بھی اظہار کیا۔

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت ہماری سب بڑی مانگ ہے سڑک کا کام جلدی شروع کیا کروایا جائے۔خستہ حال سڑک کی وجہ سے عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔نکاسی نظام ابتر حالت میں ہے۔انتظامیہ کو ان سب مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ افسوس مقام ہے 2013 میں پی ایم جی ایس وائی کے تحت سڑک کا کام شروع کیا گیا تھا مگر آج بارہ سال گزر جانے کے بعد بھی یہ سڑک مکمل نہیں ہو پائی ہے۔محکمہ پی ایم جی ایس وائی نے سڑک کی تعمیر کرنے کی ذمہ داری ٹھکہ داروں کودے دیا ہے۔ اس کے باوجود آج سڑک کے تعمیراتی کام مکمل نہیں ہو پایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Developmental Works in Zangir Baramulla زنگیر کے باشندے تعمیر و ترقی کی رفتار سے مطمئن

انہوں نے ڈپٹی کمشنر رام بن اور چیئرپرسن رام بن سے اپیل کی ہے فوری طور پر سڑک کے تعمیراتی کام جلد شروع کروایا جائے تاکہ یہاں کے لوگوں کو پریشانیوں سے نجات مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.