ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: کشتواڑ میں پولنگ مراکز کا جائزہ - مڑواہ واڑون کا دورہ

ڈی ڈی سی انتخابات کے دوران سکیورٹی کو چوکس و چوبند رکھا گیا اور ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے مڑواہ واڑون کا دورہ کیا اور انتخابات کا جائزہ لیا۔

ڈی ڈی سی انتخابات: کشتواڑ میں پولینگ مراکز کا جائزہ

author img

By

Published : Nov 28, 2020, 6:37 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے مڑواہ میں ڈی ڈی سی انتخابات کے دوران سکیورٹی کو چوکس و چوبند رکھا گیا اور ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے مڑواہ واڑون کا دورہ کیا اور انتخابات کا جائزہ لیا۔

وہیں بتایا جا رہا ہے کہ 'اس علاقہ میں حکومت کی طرف سے کوئی بھی سہولیات نہیں پہنچائی جاتی ہے۔ انتخابات کے دوران کشتواڑ کے تمام رہنما اپنی اپنی سیاست چمکانے کے لیے عوام کو انتخابات کے دوران ہی یاد کرتے ہیں۔'

عوام کا کہنا ہے کہ 'انتخابات کے بعد کوئی بھی رہنما اس علاقے کی طرف مڑکر بھی نہیں دیکھتا۔'

واضح رہے کہ مڑواہ میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل انتخابات میں خواتین نے 1075 تا مردوں نے 1082، کل ملا کر 22 فیصد ووٹ ڈالا۔ وہیں واڑون میں خواتین نے 802 اور مرد نے 898 ووٹ ڈالے۔

وہیں اسی دن پنچوں کا بھی انتخاب ہوا، جس میں مرد 551 خواتین 567، کل 1118 ووٹ ڈالے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.