ETV Bharat / state

ترقیاتی کمشنر سرینگر نے ترال کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر شاہد اقبال چودھری نے چند دیگر افسران کے ساتھ محکمہ آثار قدیمہ کے تعلق سے جنوبی کشمیر کے معروف مقام گھپ کرال ترال کا دورہ کیا۔

author img

By

Published : Mar 14, 2021, 10:19 PM IST

Dc Srinagar tours Tral areological site

انہوں ںے صدیوں پرانی ان غاروں کے اندر جا کر حالات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر موصوف نے مقامی لوگوں سے بات کی اور ان کے جزبے کو سراہا۔

اس کے تحت انھوں نے ان قدیم غاروں کی دیکھ ریکھ کا معقول نظم کرنے کی بات کہی

ترقیاتی کمشنرسرینگر نے ترال کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا

میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے شاہد اقبال نے بتایا کہ وہ محکمہ آثار قدیمہ کی یاد کو باقی رکھنے کے لیے اقدامات کریں گے۔

واضح رہے کہ گھپ کرال یعنی غاروں میں رہنے والے کمار کے نام سے مشہور ترال کا یہ مقام تاریخی ورثے کا ایک انمول باب ہے لیکن یہاں رہائش پزیر آبادی سرکاری توجہ سے محروم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.