ETV Bharat / state

کپواڑہ: غیر قانونی دواخانہ کے خلاف کارروائی

author img

By

Published : Jan 31, 2021, 6:12 PM IST

ڈپٹی پولیس کمشنر کپواڑہ کو چند غیر قانونی دواخانے کے چلنے کی اطلاع موصول ہوئی تھی، جس کے بعد ڈپٹی کمشنر امام الدین نے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔

کپواڑہ: غیر قانونی دواخانہ کے خلاف کارروائی
کپواڑہ: غیر قانونی دواخانہ کے خلاف کارروائی

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ڈپٹی کمشنر امام الدین نے آج کپواڑہ کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کا اچانک دورہ کر کے چند غیر قانونی دوا خانہ کے خلاف کاروائی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بغیر لائسینس دوا خانے چلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔ اس دوران انہوں نے ہسپتال میں پولیو ڈراپز پلانے کی مہم کا بھی آغاز کیا۔

واضح رہے کہ ڈپٹی پولیس کمشنر کپواڑہ کو چند غیر قانونی دواخانوں کے چلنے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔

جس کے بعد انہوں نے موقع پر پہنچ کر کاغذات اور دوا کی دکان چلانے سے متعلق سرکاری اجازت نامہ طلب کیا تو وہ لوگ انہیں کاغذات نہ دے سکے۔ ساتھ ہی کہا کہ وہ لوگ ابھی دوا خانہ میں ادویات بیچنے کے طریقہ سیکھ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر کی کم عمر گولڈ میڈلسٹ تجمل اسلام سے خاص بات چیت

اس پر ڈپٹی کمشنر نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیکھنے کے نام پر لوگوں کو مارنے کا عمل کسی بھی حال میں برداشت نہیں کیا جائےگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.