ETV Bharat / state

ڈی سی بڈگام نے چاڈورہ علاقے میں کھیل کے میدان کا افتتاح کیا

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ڈپٹی کمشنر بڈگام اکشے لبرو نے بلاک چاڈورہ کے ہشرو گاؤں میں ایک عوامی دربار کی صدارت کی اور نئے تعمیر شدہ کھیل کے میدان کا افتتاح کر کے نوجوانوں کے لیے وقف کیا

ڈی سی بڈگام نے چاڈورہ علاقے میں کھیل کے میدان کا افتتاح کیا
ڈی سی بڈگام نے چاڈورہ علاقے میں کھیل کے میدان کا افتتاح کیا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 17, 2024, 10:47 PM IST

ڈی سی بڈگام نے چاڈورہ علاقے میں کھیل کے میدان کا افتتاح کیا

بڈگام:مرکز کے زیر انتطام یوٹی جموں و کشمیر ضلع بڈگام کے بلاک چاڈورو کے ہشروگاوں میں واقع کھیل میدان کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی اکشے لبرو نے کہا کہ نوجوان کھیل میدان کا بہترین استعمال کریں۔اسے علاقے میں کھیلوں کے کلچر کو فروغ دینے کی کوشش کریں ۔مختلف کھیلوں کی سرگرمیوں میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے پر زور دینے کی کوشش کریں ۔

انہوں نے کہا کہ متعلقہ محکمے کی جانب سے کھیلوں سے محبت کرنے والے نوجوانوں کے استعمال کے لیے میدان میں کھیلوں کا مطلوبہ انفراسٹرکچر قائم کیا جائے گا۔

اس موقع پر، ڈی سی نے ایک عوامی دربار کی صدارت بھی کی جہاں ہشرو، واگام، کنیر، پانزن، ہانجی گنڈ، پوروارہ اور دیگر ملحقہ دیہاتوں کے مقامی لوگوں نے اپنے مطالبات اور تجاویز پیش ان کے سامنے پیش کئی۔

یہ بھی پڑھیں:ڈوڈہ اسٹیڈیم میں شہید میموریل ٹی20 ٹورنامنٹ کا انعقاد

ڈی سی نے عوام کی شکایات کو سننے کے بعد انہیں یقین دلایا کہ ان کے تمام حقیقی مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر جلد ہی حل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اسی طرح انتظامیہ تمام دیہی علاقوں کی مضبوط ترقی کے لیے کھڑی ہے. اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ تمام بنیادی اور اپ گریڈڈ سہولیات خواہ وہ تعلیم، صحت یا کسی دوسرے شعبے میں ہو وہ مقامی آبادی کو دستیاب ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.