ETV Bharat / state

دیویندر سنگھ کو این آئی اے نے جموں منتقل کیا

گرفتار شدہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس دیویندر سنگھ کو دو عسکریت پسندوں اور ان کے ساتھی سمیت قومی تفتیشی ایجنسی نے جموں منتقل کردیا۔

داویندر سنگھ کو این آئی اے نے جموں منتقل کیا

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 9:10 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 1:11 AM IST

ذرائع نے بتایا کہ معطل ڈی ایس پی دیویندر سنگھ، نوید بابو ، رفیع راتھر اور ایڈوکیٹ عرفان شفیع کو مزید پوچھ گچھ کے لیے آج صبح جموں منتقل کردیا گیا۔

ایک عہدیدار نے بتایا کہ 'ہم نے اس کیس کے تمام ملزموں کو جموں منتقل کردیا ہے'۔

ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی سات رکنی ٹیم وادی میں تین دن کے لیے باضابطہ طور پر اس معاملے کے حوالے سے اور ملزمان سے مزید پوچھ گچھ کے لیے گئی تھی۔

خیال رہے کہ جموں شاہراہ پر گاڑی میں سوار دو عسکریت پسندوں کے ساتھ گرفتار کیا

گیا تھا۔

خیال رہے کہ جموں وکشمیر کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس دیویندر سنگھ کو سنہ 2018 میں شیر کشمیر پولیس میڈل سے نوازا گیا تھا۔ یہ میڈل ان سے واپس لے لیا گیا۔ ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جا رہی ہے۔

Intro:Body:

insha 

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 1:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.