ETV Bharat / state

سی آر پی ایف، عوام کی مدد کے لیے پیش پیش - عوام کی مدد کر رہا ہے بلکہ ہمشیہ غری

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں سی آر پی ایف 18 بٹالین کی جانب سے غریب عوام کو ہر ممکن مدد کی جارہی ہیں۔

سی آر پی ایف، عوام کی مدد کرنے کے لیے پیش پیش

author img

By

Published : Apr 12, 2020, 4:28 PM IST

دراصل سی آر پی ایف کی جانب سے ایک اسکیم (مددگار) کی جانب سے ان دنوں ضلع کولگام میں موجودہ صورتحال 'کووڈ 19' کے پیش نظر جاری کی گئی ، جس کے زریعے جنوبی کشمیر کے غریب عوام کو کھانا اور دیگر ضروری اشیاء مہیا کرائی جارہی ہے۔

سی آر پی ایف، عوام کی مدد کرنے کے لیے پیش پیش

سی آر پی ایف نے گزشتہ دو ہفتوں سے ہزاروں مقامی لوگوں کے لیے کھانا اور دیگر ضروری اشیاء فراہم کی ہیں۔

دراصل کورونا وئرس کے پیش نظرغریب کنبے خطرے کے در پر ہیں ایسے میں سی۔ آر۔ پی کی جانب سے کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر سی۔ آر۔ پی۔ ایف مدد کے لیے سامنے آئی۔

اس گھڑی کے پیش نظر کولگام کے جدید بس اسٹینڈ میں مددگار اسکیم کی ٹیم نے ایک کیمپ لگایا جہاں غریب کنبوں کے لیے مفت اشیائے خوردنی تقسیم کی جاتی ہیں۔

سی۔آر۔ پی۔ کے کمانڈنٹ گورو سنگھ نے بتایا کہ ہماری مددگار ٹیم نہ صرف کورونا وائرس کے پیش نظرعوام کی مدد کر رہی ہے بلکہ ہمیشہ غریب لوگوں کی مدد کرنے کے پیش پیش رہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مددگار ٹیم مستقبل میں بھی غریب عوام کی ہر ممکن مدد کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.