ETV Bharat / state

سی آر پی ایف اہلکاروں پر گرینیڈ حملہ - سی آر پی ایف

عسکریت پسندوں نے ابھی کچھ دیر پہلے جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں سی آر پی ایف اہلکاروں پر ایک گرینیڈ حملہ کیا تاہم حملے میں کوئی ہلاک نہیں ہوا ہے۔

سی آر پی ایف پر گرینیڈ حملہ
سی آر پی ایف پر گرینیڈ حملہ
author img

By

Published : Oct 18, 2020, 12:51 PM IST

Updated : Oct 18, 2020, 1:24 PM IST

تفصیلات کے مطابق بس اسٹینڈ ترال پر تعینات سی آر پی ایف اہلکاروں پر عسکریت پسندوں نے ایک گرینیڈ پھینک دیا جسکی وجہ سے سی آر پی ایف کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ زخمی اہلکار کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

سی آر پی ایف اہلکاروں پر گرینیڈ حملہ

حملے کی وجہ سے پورے بس اسٹینڈ میں افرا تفری پھیل گئی اور دکانداروں نے اپنی دکانیں بند کر دیں۔ فورسز نے حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے اور اس ضمن میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔
پلوامہ انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

ایس ایس پی اونتی پورہ طاہر سلیم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے حملے کی تصدیق کی اور کہا کہ حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Last Updated : Oct 18, 2020, 1:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.