ETV Bharat / state

سی آر پی ایف کی جانب سے لوگوں میں ماسک تقسیم - فیس ماسک اور سینیٹیز کا استعمال

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج سی آر پی ایف 92 بٹالین کی جانب سے سوک ایکشن پروگرام کے تحت لوگوں میں مفت فیس ماسک اور سینیٹائیز تقسیم کیے گیے۔

سی آر پی ایف کی جانب سے لوگوں میں ماسک تقسیم

author img

By

Published : Apr 13, 2020, 5:04 PM IST

اس پروگرام کا مقصد تھا کہ جو لوگ فیس ماسک اور سینیٹائیز نہیں خرید سکتے ہیں ان کے لیے یہ تقسیم کیا جائے تاکہ وہ اس مہلک بیماری سے خود کو بچائے۔

سی آر پی ایف کی جانب سے لوگوں میں ماسک تقسیم

اسی دوران عوام کو ہدایت دی گئی کہ وہ کس طرح فیس ماسک اور سینیٹائیز کا استعمال کریں۔

آخر میں سی آر پی ایف کی جانب سے لوگوں سے گزارش کی گئی کہ وہ بے وجہ اپنے گھروں سے نہ نکلے اور کوشش کریں کہ وہ اپنے گھروں میں زیادہ سے زیادہ وقت گزاریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.