ETV Bharat / state

گیند لگنے سے بلے باز ہلاک - 17 برس

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے نانل علاقے میں کرکٹ میچ کے دوران گردن پر گیند لگنے سے 17 برس کا کھلاڑی ہلاک ہو گیا۔

گیند لگنے سے بلے باز ہلاک
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 6:08 PM IST

Updated : Jul 11, 2019, 8:23 PM IST

تفصیلات کے مطابق یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کی جانب سے اننت ناگ کے نانل علاقے میں ایک کرکٹ میچ رکھا گیا تھا۔ اس دوران بائیں ہاتھ کے بلے باز اور نوجوان کھلاڑی کی گردن پر ایک تیز گیند لگ گئی اور وہ نیچے گر گیا۔

گیند لگنے سے بلے باز ہلاک

کھلاڑی کو بے ہوشی کی حالت میں مٹن سب ضلع اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا۔کھلاڑی نے ہیلمیٹ بھی پہنا تھا، اس کے باوجود اس کی گردن پر گیند لگ گئی۔

ہلاک نوجوان کی شناخت ضلع بارہمولہ کے گوشہ بگ پٹن کے ساکن جہانگیر احمد وار کے طور پر ہوئی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ جہانگیر احمد گیارہویں جماعت کا طالب علم تھا۔

Intro:Body:

TEST ID

Conclusion:
Last Updated : Jul 11, 2019, 8:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.