ETV Bharat / state

Cowshed Gutted In Fire Incident وڈھر کنگن میں واقع گئو شالہ جل کر راکھ

گاندربل کے مارگنڈ وڑر کنگن علاقے میں دوپہر آتشزدگی کے دوران گئو شالہ خاکستر ہو گیا تاہم آتشزدگی کے دوران کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

وڈھر کنگن میں واقع گئو شالہ خاکستر
وڈھر کنگن میں واقع گئو شالہ خاکستر
author img

By

Published : Jun 20, 2023, 8:29 PM IST

گاندربل:مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے مارگنڈ وڑر کنگن علاقے میں آتشزدگی کے دوران گئو شالہ خاکستر ہو گیا۔ تاہم آتشزدگی کے دوران کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ مقامی باشندوں کے مطابق گئو شالہ سے اچانک آگ کے شعلے بلند ہونے لگے۔اس سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

مقامی باشندوں نے فوری طور محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کو اس اطلاع دی۔فائربریگیڈ کے ایجنوں نے جائے وقوع پر پہنچ کر گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔اس واقعے میں بھاری مالی نقصان ہونے کی اطلاع ہے۔متاثرین کے مطابق گئو شالہ میں موجود ہزاروں روپے مالیت کا چارہ بھی تباہ ہو گیا۔

متاثرین نے فائر ٹینڈرز سمیت مقامی رضاکاروں کی سراہنا کرتے ہوئے روڑ کی مانگ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ علاقہ میں دوسرا حادثہ ہے اور روڈ نہ ہونے کی وجہ سے ہر لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔اس دوران لوگوں نے فائر ٹینڈرز کی گاڈی کو علاقے میں پہچانے کےلئے دھکا بھی مارا تھا، تبھی یہ گاڈی علاقے میں پہنچ پائی۔ ادھر ڈی ڈی سی کنگن تسمینہ عادل کپرا نے علاقہ کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں:BJP In Tral مرکز میں بی جے پی کی حکومت کے نو سال مکمل ہونے پر پروگرام

انہوں نے کہا علاقہ کے لوگوں نے انکے نوٹس میں روڈ کا معاملہ لیا ہے جسے انہوں نے ار اینڈ بھی محکمہ کے ساتھ اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد اس روڈ پر میکڈمائزیشن کی جائے گی۔ انہوں نے بھی فائر اینڈ ایمرجنسی کے عملے کی کوششوں کی تعریف کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.