ETV Bharat / state

کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا حکم - جموں و کشمیر میں تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا حکم

جموں و کشمیر انتظامیہ نے کوروناوائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر مرکزی علاقے میں تمام اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز اور دیگر تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا حکم

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 8:36 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ کے پرنسپل سکریٹری روہت کنسل نے ٹویٹر پر لکھا کہ' جموں و کشمیر میں تمام تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ تمام اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز میں اگلے احاکامات تک تمام تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا حکم
کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا حکم

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ انتظامیہ نے جموں و کشمیر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کو 31 مارچ تک بند رکھنے کا حکم دیا تھا۔

جموں و کشمیر میں آج کوروناوائرس کے مزید 8 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جس سے اب جموں و کشمیر میں معاملات کی کل تعداد 278ہوئی ہیں۔

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں کوروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے کے سبب لوگ اضطراب میں مبتلا ہورہے ہیں۔ کشمیر وادی میں خاص طور اس وائرس سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد متاثر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.