ETV Bharat / state

رامبن میں کورونا ٹیکہ کاری مہم - کورونا ٹیکہ کاری مہم

ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے 16 جنوری کو کورونا ویکیسن کا افتتاح کے بعد ملک بھر میں کورونا ٹیکہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔

رامبن میں کورونا ٹیکہ کاری مہم
رامبن میں کورونا ٹیکہ کاری مہم
author img

By

Published : Feb 6, 2021, 9:12 AM IST

جموں کشمیر کے ضلع ہسپتال رامبن میں کورونا ویکیسن کی پہلی خوراک محکمہ صحت، مال اور محکمہ پولیس کے فرنٹ لائن اہلکاروں کو دی گئی۔

رامبن میں کورونا ٹیکہ کاری مہم

ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے 16 جنوری کو کورونا ویکیسن کا افتتاح کے بعد ملک بھر میں کورونا ٹیکہ کاری کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔

اس سلسلے میں ضلع ہسپتال رامبن میں ہوئی سب سے بڑی تقریب کے بعد محکمہ صحت کے فرنٹ لاین ملازمین کو کورونا ویکیسن کا ٹیکہ لگانے کے بعد اب محکمہ مال اور پولیس اہلکاروں جنہوں نے کورونا وبا کے دوران اپنے فرائض انجام دیئے کو کورونا مخالف ویکیسن لگایا گیا۔

ٹیکہ لگانے والے ایک فرنٹ لائن ایک اہلکار نے کہا ٹیکہ لگانے کے بعد کسی بھی طرح کی اثرات نہ ہونے اور عوام کے اندر وہیم دور کرنے کیلئے سب کو ویکسینیشن کروانا چاہیے.

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال رامبن ڈاکٹر عبدالحمید زرگر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' عوام سے اپیل کی ہے وہ بنا کسی خوف کے کورونا ویکیسن لگائے جو اس وقت صحت مند سماج کی اشد ضرورت ہے۔

انہوں نے کورونا ویکیسن کی پہلی خورک مہیا کرانے کیلے مرکزی حکومت کا بھی شکریہ کیا اور کہا کہ عوام خود اور سماج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اپنی باری کے وقت طے شدہ ضابطے کے تحت کروانا ویکسین کا ٹیکہ لگاکر فرض ادا کریں اور کسی بھی طرح کی افواہ پر دھیان نہ دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.