ETV Bharat / state

کوروناوائرس: 'عوام کو انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل' - اونتی پورہ اور ترال علاقوں میں نماز جمعہ ادا نہیں کی گئی

جموں و کشمیر انتظامیہ اور علماء کی اپیل پر آج جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ اور ترال علاقوں میں نماز جمعہ ادا نہیں کی گئی اور سڑکوں پر سناٹا چھایا رہا۔

کوروناوائرس: 'عوام کو انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل'

author img

By

Published : Mar 27, 2020, 8:05 PM IST

جنوبی کشمیر کے معروف زیارت گاہ خانقاہ پناہ ترال میں بھی نماز جمعہ ادا نہیں کی گئی۔ لوگوں نے رضا کارانہ طور گھروں میں ہی نماز ادا کی۔

کوروناوائرس: 'عوام کو انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل'

جنوبی کشمیر کے معروف عالم دین نور احمد ترالی نے کورونا وائرس جیسے خطرناک بیماری سے محفوظ رہنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کیے جا رہے اعلانات پر عوام کو سختی سے کاربند رہنے کی گزارش کی۔

کوروناوائرس کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال میں عوام کو صبر وپیکر کا مجسمہ بننے اور خالق حقیقی سے تعلق کو مضبوط کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے انھوں نے انتظامیہ اور صاحب ثروت لوگوں سے موجودہ صورتحال میں غریبوں کی امداد کرنے کے بھی گزارش کی تاکہ کسی غریب کا بھوک مار کا شکار نہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.