ETV Bharat / state

کووڈ 19: جموں و کشمیر میں آٹھ اموات، 390 نئے کیسز - کورونا وائرس

جموں و کشمیر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 سے مزید آٹھ افراد کی موت ہوچکی ہے جس سے جموں و کشمیر میں اموات کی تعداد 1597 ہوگئی ہے۔

کووڈ 19: جموں و کشمیر میں آٹھ اموات، 390 نئے کیسز

author img

By

Published : Nov 17, 2020, 7:47 AM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعددوشمار کے مطابق پیر کو کورونا وائرس کے 390 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس طرح متاثرین کی مجموعی تعداد 103،009 ہوگئی۔

حکام کے مطابق تازہ اموات میں کشمیر ڈویژن سے پانچ اور جموں ڈویژن سے تین شامل ہیں۔

تازہ ترین اموات کے ساتھ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی وجہ سے فوت ہونے والوں کی تعداد 1597 ہوگئی ہے جس میں کشمیر سے 1059 اور جموں سے 538 شامل ہیں۔

ابھی تک سرینگر میں 399، بارہمولہ 157، بڈگام 97، پلوامہ 85، کپواڑہ 78، اننت ناگ 75، کولگام 48، بانڈی پورہ 48، شوپیاں 36، اور گاندربل میں 36 اموات ہوئیں۔

جموں صوبے میں جموں ضلع میں 283، راجوری 48، ڈوڈہ 50، کٹھوعہ 33، سامبا 25، ادھمپور 35، پونچھ 22، رامبن 18، کشتواڑ 16 اور ریاسی آٹھ اموات کی اطلاع ہے۔

پیر کے روز جموں و کشمیر میں 390 تازہ کورونا وائرس کیس رپورٹ ہوئے جن میں کشمیر سے 240 اور جموں ڈویژن سے 150 شامل ہیں، اس طرح یوٹی میں متاثرین کی تعداد 103،009 ہوگئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ 26،60،991 ٹیسٹ کے نتائج میں سے 25،57،982 منفی اور 103،009 مثبت آئے ہیں جن میں 5،588 فعال مثبت معاملات شامل ہیں جبکہ 95،824 افراد بازیاب ہوئے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.