ETV Bharat / state

ایک جوڑے سمیت تین افراد کو لٹکا ہوا پایا گیا - jammu kahsmir news

خطے جموں کے اپر گڈی گڑھ اور بجالٹا کے علاقوں میں ایک جوڑے سمیت تین افراد ان کی رہائش گاہوں پر لٹکے ہوئے پائے گئے۔

ایک جوڑے سمیت تین افراد کو لٹکا ہوا پایا گیا

author img

By

Published : Jan 12, 2021, 12:21 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر پولیس کی ایک ایس جی سی ٹی ترویندر سنگھ ان کا بیٹا گوردیو سنگھ اور ان کی اہلیہ ہرمیت کور اپر گڈی گڑھ میں ان کی رہائش گاہ پر لٹکے ہوئے پائے گئے۔

ہلاک شدہ افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج اور اسپتال (جی ایم سی ایچ) کی مردہ خانہ منتقل کردیا گیا ہے۔

گڈی گڑھ پولیس نے اس سلسلے میں دفعہ 174 سی آر پی سی کے تحت انکوائری کارروائی شروع کردی ہے۔

دریں اثناء بجلٹا کے رہائشی پرشوتم کمار ولد سورم چند کے نام سے ایک شخص اپنی رہائش گاہ پر لٹکا ہوا پایا گیا۔

متوفی کی لاش کو جی ایم سی ایچ جموں کی مردہ خانہ منتقل کردیا گیا ہے۔

سدھرا پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.