ETV Bharat / state

کووڈ 19: لداخ میں مزید دو مثبت کیسز - لداخ میں آج کوروناوائرس کے مزید دو مثبت کیسز سامنے آئے ہیں

مرکز کے زیر انتظام لداخ میں آج کوروناوائرس کے مزید دو مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔

کووڈ 19: لداخ میں مزید دو مثبت کیسز
کووڈ 19: لداخ میں مزید دو مثبت کیسز
author img

By

Published : Apr 25, 2020, 5:18 PM IST

لداخ کے کمیشنر سکریٹری ریگزن سمفیل نے پرس کانفرنس کے دوران اس بات کی جانکاری دی کہ' کوروناوائرس کے نئے دو معاملات میں ایک مریض ضلع لیہہ کے نومبراہ علاقے اور دوسرا ضلع کرگل کے سانکو سے تعلق رکھتے ہیں۔'

کووڈ 19: لداخ میں مزید دو مثبت کیسز

انہوں نے مزید کہا کہ ' دونوں مریضوں کو ائسولیشن وارڈ منتقل کیا گیا ہے اور دونوں کے ساتھ رابطے میں آنے والے تمام افراد کو بھی قرنطینہ منتقل کیا گیا۔'

واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس کے 20 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے اب تک 16 صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ چار مریض ابھی بھی زیر علاج ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.