ETV Bharat / state

کوروناوائرس: کولگام میں مزید ایک کیس مثبت - coronavirus

کوروناوائرس کے خطرات کے پیش نظر جموں و کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں بھی لاک ڈاؤن کا اثر ںطر آرہا ہے۔

کوروناوائرس: کولگام میں ایک اور کیس مثبت، سڑکیں ویران

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 5:11 PM IST

کولگام میں گزشتہ روز سو سے زائد افراد کو قرنطین مرکز میں رکھا گیا۔ وہیں جمعہ کے پیش نظر تمام عبادت گاہوں کو پہلے ہی مقامی اوقاف کمیٹی اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے بند کیا گیا۔

کوروناوائرس: کولگام میں ایک اور کیس مثبت، سڑکیں ویران

گزشتہ روزکولگام کے سوپٹ علاقے سے تعلق رکھنے والے اور ایک شخص کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت پایا گیا جس کی وجہ سے ضلع میں تمام لوگوں نے گھر میں ہی اپنے آپ کو قرنطین کیا ہے۔

وہیں اس سے قبل مین ٹاون ریشی پورہ میں پہلے ہی ایک شخص کا ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا۔ اس طرح سے ضلع میں دو افراد کوروناوائرس میں مبتلا ہیں۔

ضلع انتظامیہ کی جانب سے کئی علاقے جو ریڈ زون میں ہیں ان علاقے کے لوگوں کو مطلعہ کیا گیا کہ وہ گھروں سے باہر نہ نکلیں اور ضلع میں قائم کنڑول روم پر رابطہ کریں۔ وہیں انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر انڈسٹریل ٹرینگ انسٹیٹیوٹ(آیی۔ ٹی۔ آیی) نے ضلع ترقیاتی کشمنر کے حکم نامے پر ہزاروں ماسکس اور لباس تیار کیے اور ترقیاتی کشمنر کے حوالے کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.