ETV Bharat / state

کووڈ 19: شانگس حلقے میں نمونے حاصل کرنے کا سلسلہ جاری - شانگس حلقے کے ریڈ زون علاقوں

شانگس حلقے کے ریڈ زون علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے نمونے لینے کا کام شد و مد سے جاری ہے جس سے لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے۔

کووڈ 19: شانگس حلقے میں نمونے حاصل کرنے کا سلسلہ جاری

author img

By

Published : May 30, 2020, 7:51 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے شانگس علاقے میں وبائی صورتحال کے درمیان ریڈ زون علاقوں میں کووڈ 19 کی جانچ کے لیے نمونے حاصل کئے جا رہے ہیں۔

کووڈ 19: شانگس حلقے میں نمونے حاصل کرنے کا سلسلہ جاری

شانگس علاقہ ضلع اننت ناگ کا پہلا علاقہ ہے جس کو ریڈ زون قرار دیا گیا ہے۔ علاقے میں ابھی تک 85 مثبت کیسز پائے گئے ہیں۔

وہیں علاقہ شانگس کے اچھہ بل، تیلونی، ایسسو، ونگام، پشرو، کللو، صومبرنہ، برینٹی سمیت 14 گاؤں کے رہنے والے تصدیق شدہ مثبت کیسز کے رشتہ داروں اور ان کے ساتھ رابطے میں آنے والے افراد کے نمونے حاصل کیے جا رہے ہیں۔

مقامی لوگوں نے محکمہ ہیلتھ کی جانب سے اس اقدام کی سراہنا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.