ETV Bharat / state

کوروناوائرس: لوگ سوشل ڈسٹینس پر عمل پیرا کریں - سوشل ڈیسٹنس قائم کی جائے

کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس وبا سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کے لیے وادی کشمیر میں لوگ ایک دوسرے سے دور رہنے کے لیے نئے تدابیر کا استعمال کر رہے ہیں۔

کوروناوائرس: لوگ سماجی علیحدگی پر عمل پیرا
کوروناوائرس: لوگ سماجی علیحدگی پر عمل پیراکوروناوائرس: لوگ سماجی علیحدگی پر عمل پیراکوروناوائرس: لوگ سماجی علیحدگی پر عمل پیرا
author img

By

Published : Mar 26, 2020, 7:32 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں آج لوگوں نے جان لیوا کورنا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی طور پر ایک دوسرے سے دوری برتنے کے لیے سفید سرکل لگائے تاکہ سوشل ڈیسٹنس قائم کی جائے اور اس وبا کو مزید پھیلنے سے روکا جاسکے۔

کوروناوائرس: لوگ سماجی علیحدگی پر عمل پیرا

ماہرین صحت کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھنا بہترین اقدامات ہیں۔

گذشتہ کئی دنوں سے وادی کشمیر کے کئی مقامات پر لوگ خاص کر جموں و کشمیر پولیس بھی اس پہل میں حصہ لے رہے جس کو عوام کے لیے کافی سود مند سمجھا جاتا ہے۔

اس دوران آج سرینگر کےمختلف مقامات پر لوگوں نے آپس میں سوشل ڈیسٹنس قائیم کرنے کی پہل کی ہے اور لوگ بھی اسے اچھے اقدام کے طور پر سمجھ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.