ETV Bharat / state

کووڈ 19: لداخ میں مزید ایک کیس مثبت - کووڈ 19: لداخ میں مزید ایک کیس مثبت

لداخ میں کوروناوائرس سے متاثرین کی تعداد 43 ہوگئی ہے ان میں 22 صحتیاب ہوچکے ہیں اور 21 دیگر زیر علاج ہیں

کووڈ 19: لداخ میں مزید ایک کیس مثبت
کووڈ 19: لداخ میں مزید ایک کیس مثبت
author img

By

Published : May 13, 2020, 8:03 PM IST

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز لداخ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق لیہہ ضلع میں ایران سے واپس آنے والے افراد میں سے ایک شخص کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت پایا گیا۔

کووڈ 19: لداخ میں مزید ایک کیس مثبت
کووڈ 19: لداخ میں مزید ایک کیس مثبت

لداخ میں مثبت معاملات کی کل تعداد 21 تک پہنچ گئی۔ لیہہ سے 19 مثبت کیسز جبکہ ضلع کرگل سے 2 رپورٹ ہوئے ہیں۔

بلیٹن مزید کہا گیا ہے کہ لداخ کے تمام 21 فعال کووڈ -19 مقدمات کی حالت صحت مستحکم ہیں۔ آج 72 نمونے جانچ کے لیے این سی ڈی سی نئی دہلی کو بھیجے گئے۔ ان میں سے 52 نمونے ضلع لیہہ اور 20 نمونے ضلع کرگل کے ہیں۔

کرگل میں 16 افراد کو قرنطینہ مرکز میں 14 دن کی مدت مکمل کرنے کے بعد رخصت کیا گیا اور انہیں مزید 14 دن تک گھروں میں نگرانی میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

واضع رے لداخ میں کوروناوائرس سے متاثرین کی تعداد 43 ہوگئی ہے ان میں 22 صحتیاب ہوئے ہے اور 21 دیگر زیر علاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.