ETV Bharat / state

کولگام: لاک ڈاون میں مزید سختی - لاک ڈاؤن میں مزید سختی لائی جا رہی

جموں و کشمیر میں آئے روز کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس دوران انتظامیہ کی جانب سے تمام اضلاع میں لاک ڈاؤن میں مزید سختی لائی جا رہی ہے۔

کولگام میں لاک ڈاون میں مزید سختی
کولگام میں لاک ڈاون میں مزید سختی
author img

By

Published : May 16, 2020, 5:54 PM IST

کورونا وائرس کے خطرات اور پھیلاو کو روکنے کے لئے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے قصبہ جات میں لاک ڈاون کا اچھا خاصہ اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس دوران لوگ بھی گھروں میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔

کولگام میں لاک ڈاون میں مزید سختی

انتظامیہ اور پولیس نے کئی طرح کی بندشیں عائد کی ہیں اور یہاں کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا ہے۔ لوگوں کو گھروں میں ہی رہنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔

چھتہ بل سمیت کئی دیہات میں لاک ڈاون کا اثر ہے۔ پورے ضلع میں گیارہ علاقوں میں ریڈ زون برابر جاری ہیں۔

وہیں ضلع کے دو مختلف علاقوں اشموجی اور کاترسو میں مزید دو قرنطینہ مراکز قائم کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.