ETV Bharat / state

طبی محکمہ کے عہدیداروں کا کئی قرنطینہ مراکز کا دورہ - ادی میں مزید قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا عمل جاری

وادی کشمیر میں آئے روز کوروناوائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ ہورہا ہے جس سے اب وادی میں مزید قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا عمل جاری ہے۔

محکمہ صحت کے عہدیداروں کا کئی قرنطینہ مراکز کا دورہ

author img

By

Published : May 13, 2020, 6:31 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں کئی دنوں سے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ضلع انتظامیہ کے مطابق کولگام میں اب تک 69 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ اسطرح سے ضلع میں مزید قرنطینہ مراکزوں کو عمل میں لایا گیا۔

محکمہ صحت کے عہدیداروں کا کئی قرنطینہ مراکز کا دورہ

کولگام کے ڈگری کالیج کو کووڈ کیر سنٹر نامزد کیا گیا ہے۔ ضلع میں مزید مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت کے کووڈ نامزد آفسر کشمیر ڈاکٹر وسیم قریشی اور ضلع ترقیاتی کمشنر کے علاوہ ڈپٹی ڈائریکٹر ہلتھ سروسز نے کئی قرنطینہ مراکز کا جائزہ لیا۔

ٹیم نے کورونا مریضوں کو بہتر نگہداشت، کھانے پینے کی چیزیں بہم کرنے کے لیے ایک تفصیلی رپوٹ درج کی۔ وہیں ضلع ترقیاتی کمشنر کے مطابق ضلع میں 11 علاقوں کو ریڈ زون میں رکھا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع میں 120سرکاری عمارتوں کو کووڈ مراکز نامزد کیے گیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.