ETV Bharat / state

کوروناوائرس: جموں و کشمیر کے پھنسے مزدوروں کے ہیلپ لائن نمبر جاری

کوروناوائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے سبب ملک کے مختلف حصوں میں پھنسے جموں و کشمیر کے مزدوروں کے لیے انتظامیہ نے ہیلپ لائن نمبرز جاری کیے ہیں۔

جموں و کشمیر کے پھنسے مزدوروں کے ہیلپ لائن نمبر جاری

author img

By

Published : Mar 30, 2020, 7:28 PM IST

بیرون ریاستوں میں پھنسے مزدوروں سے درج ذیل ہیلپ لائن نمبروں پر رابطہ کرکے مدد لینے کو کہا گیا ہے۔

وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے مزدور اسسٹنٹ لیبر کمشنر ضمیر احمد کے نمبر 9797172356 جبکہ جموں خطے سے تعلق رکھنے والے مزدور لیبر آفیسر سنجے کمار کے نمبر 9419424281 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

نامزد افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ پھنسے جموں و کشمیر کے مزدوروں کو مدد فراہم کریں۔

واضح رہے کہ مرکزی علاقہ جموں و کشمیر میں کووڈ-19 کے مثبت کیسز کی تعداد 45 ہوئی ہے۔ جموں و کشمیر خاص کر وادی کشمیر میں گزشتہ دنوں سے جس نیزی سے کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے لوگوں میں اس حوالے سے کافی تشویش اور خوف وہراس پایا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.