ETV Bharat / state

کوروناوائرس: اے ڈی سی سوپور نے موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا - جو بھی افراد لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرے گ

سوپور کے اے ڈی سی عاشق حسین نے کہا کہ جو بھی افراد لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرے گا، ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

اے ڈی سی سوپور نے موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 8:47 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں اے ڈی سی سوپورعاشق حسین نے سوپور کا دورہ کیا اور وہاں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا۔

اے ڈی سی سوپور نے موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا

اس موقع پر اے ڈی سی سوپور کے ساتھ ایس ایس پی سوپور جاوید اقبال اور تحصیلدار شبیر احمد موجود تھے۔

ای ٹھی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے اے ڈی سی عاشق حسین سے نے کہا کہ' آج ہم نے تمام سوپور اور اس کے گرد نواح علاقوں کا دورہ کیا اور ہمارے کوشش تھی کہ جو لوگ بنا وجہ کے گھروں سے باہر آتے ہیں اور گھڑیوں میں گھومتے رہتے ہیں ان کے خلاف سحت سے سحت قانونی کاروائی کریں گے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ' آج ہم نے کئی گھڑیوں کی تلاشی لی اور ابھی بھی بہتکئی افارد گھڑیوں میں گھومتے رہتے ہیں اور آج سے جو کوئی بھی لاک ڈاؤن کی حلاف ورزی کرے گا اس کے حلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.