ETV Bharat / state

تل باغ پانپور میں محاصرہ، تلاشی شروع - operation launched by army in Tulbag area of Pampore

علاقے کی طرف آنے جانے والی تمام سڑکوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ کسی کو بھی آنے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

تل باغ پانپور میں محاصرہ، تلاشی شروع
تل باغ پانپور میں محاصرہ، تلاشی شروع
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 1:26 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے تل باغ پانپور میں فوج نے آج اُس وقت محاصرہ شروع کر دیا جب انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں اطلاع موصول ہوٸی ۔

اطلاع کے مطابق 50 آر آر نے ایس او جی اور سی آر پی ایف کے ساتھ مشترکہ طور یہ محاصرہ شروع کر دیا ہے اور علاقے کی طرف آنے جانے والی تمام سڑکوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ کسی کو بھی آنے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

علاقے میں تلاشی کارروائی شروع کی گئی ہے۔ تاہم ابھی تک عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان کوٸی آمنا سامنا نہیں ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.