ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں ٹھیکیداروں کا احتجاج - بانڈی پورہ میں ٹھیکیداروں کا احتجاج

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گریز علاقے سے تعلق رکھنے والے درجنوں ٹھیکیداروں نے احتجاج کیا اور ضلع انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

بانڈی پورہ میں ٹھیکیداروں کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 7:56 PM IST

ان کا کہنا ہے کہ 'گذشتہ 6 برس سے حکومت نے ٹھیکیداروں کو رقم ادا نہیں کی ہے جس کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔'

بانڈی پورہ میں ٹھیکیداروں کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ 'عید کے مقدس تہوار پر انہیں پیسے دیے جائیں تاکہ وہ خوشی سے تہوار منا سکیں۔'

ان کا کہنا ہےکہ 'ہمارے پیسوں کی ادائیگی نہیں ہونے کی وجہ سے ہمارے اہل خانہ کو کئی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کے پیسے جلد از جلد ادا کیے جائیں۔

Intro:اینکر : گریز سے تعلق رکھنے والے درجنوں ٹھیکداران نے آج گریز کے داور علاقے میں احتجاج کیا اور ضلع انتظامیہ کے خلاف زور نارے بازی بھی کی. ان کا مطالبہ ہے کہ قریبآ پچھکے چھ سال سے رکی ہوئی ان کے بقایا جات کوفل فور واگزار کیا جائے. انہونے سرکار کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ عید کے مقدس تہوار سے ان کے بقایا جات کو واگزار کیا جائے ورنہ وہ کسی حد تک بھی جاسکتے ہیں. ان کا کہنا ہے بقایا جات واگزار نہ ہونے کے باعت ان کے اہل ایال کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہوچکے ہیں. گریز میں قریبآ دو سو پچاس افراد اس پیشے سے وابستہ ہیں. اور یہاں محض تین سے چار مہینے ہی کام کرنے کا سیزن کام کرنے کے لئے موزوں ہوتے ہیں. رقومات وقت پر میسر نہ ہونے کے سبب لائن آف کنٹرول کے متصل اس علاقے کی ترقی میں کافی رکاوٹ آتی ہے

بایٹ؛ ٹھیکیدار گریز، محمد اکبر شیخ
بایٹ؛ پریزیڈنٹ کنٹریکٹرس ایسوشن گریز، بختاور لون

Body:باںڈی پورہ : گریز سے تعلق رکھنے والے درجنوں ٹھیکداران نے آج گریز کے داور علاقے میں احتجاج کیا اور ضلع انتظامیہ کے خلاف زور نارے بازی بھی کی. ان کا مطالبہ ہے کہ قریبآ پچھکے چھ سال سے رکی ہوئی ان کے بقایا جات کوفل فور واگزار کیا جائے. انہونے سرکار کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ عید کے مقدس تہوار سے ان کے بقایا جات کو واگزار کیا جائے ورنہ وہ کسی حد تک بھی جاسکتے ہیں. ان کا کہنا ہے بقایا جات واگزار نہ ہونے کے باعت ان کے اہل ایال کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہوچکے ہیں. گریز میں قریبآ دو سو پچاس افراد اس پیشے سے وابستہ ہیں. اور یہاں محض تین سے چار مہینے ہی کام کرنے کا سیزن کام کرنے کے لئے موزوں ہوتے ہیں. رقومات وقت پر میسر نہ ہونے کے سبب لائن آف کنٹرول کے متصل اس علاقے کی ترقی میں کافی رکاوٹ آتی ہے

بایٹ؛ ٹھیکیدار گریز، محمد اکبر شیخ
بایٹ؛ پریزیڈنٹ کنٹریکٹرس ایسوشن گریز، بختاور لون

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.