ETV Bharat / state

کانگریس کارکنان کا احتجاج - کانگریس کے ضلعی صدر منوہر شرما

ڈیجل پیٹرون کے قیمتوں میں ہو رہے اضافے کے سبب آج کانگریس کارکنان نے منوہر لال شرما کے قیادت میں ضلع سیکریٹریٹ کے باہر احتجاج کیا ۔

کانگریس کارکنان کا احتجاج
کانگریس کارکنان کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 4:11 PM IST

کٹھوا: ملک میں گزشتہ کئی دنوں سے ڈیزل، پیٹرول کے قیمتوں میں اضافے کے سبب کانگریس کارکنان نے ضلع صدر منوہر لال شرما کے قیادت میں ضلع سیکریٹریٹ کے باہر احتجاج کیا ۔

کانگریس کارکنان کا احتجاج۔ ویڈیو

اس دوران کانگریس کے ضلع صدر منوہر شرما نے کہا کہ 'گزشتہ 70 برسوں میں کبھی ڈیزل پیٹرول کے قیمتوں میں اتنا اضافہ نہیں ہوا تھا لیکن بی جے پی حکومت میں ڈیجل پیٹرول کی قیمتیں آسمان چھوتی نظر آ رہی ہے، اس سے ملک کے عوام پریشان ہے۔ انہوں نے اس دوران ڈپٹی کمشنر کو ایک میمورنڈم بھی پیش کیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.