اسی ضمن میں آج کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما و سابق رکن اسمبلی تاج محی الدین ڈی ڈی سی انتخابات 2020 کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
تاج محی الدین نے بارہمولہ کے اوڈی اسمبلی حلقے میں اپنے کاغذات جمع کرائے۔
ان کے ہمراہ کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما بھی موجود رہے۔
مزید پڑھیں:'کسی بھی امیدوار کو انتخابی مہم سے روکا نہیں گیا'
واضح رہے تاج محی الدین دو مرتبہ اوڈی کے رکن اسمبلی رہ چکے ہیں اور آج انہوں نے ڈی ڈی سی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔