ETV Bharat / state

دفعہ 370 ختم: جمہوریت، کشمیریت، انسانیت کا نظریہ کہاں گیا؟ - واجپئی جی سے جب مسئلہ کشمیر کا حل پوچھا

دگ وجے سنگھ نے کہا کہ ' اٹل بہاری واجپئی جی سے جب مسئلہ کشمیر کا حل پوچھا گیا تھا تو ان کا کہنا تھا کہ اس حل کا جمہوریت، کشمیریت اور انسانیت ہے لیکن جب دفعہ 370 کو منسوخ کیا گیا تب نہ جمہوریت، کشمیریت اور نہ ہی انسانیت نظر آئی۔'

دفعہ 370 ختم: جمہوریت، کشمیریت، انسانیت کا نظریہ کہاں گیا؟

author img

By

Published : Feb 5, 2021, 9:00 AM IST

کانگریس کے جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمان دگ وجے سنگھ نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں مرکزی حکومت کی نکتہ جینی کرتے ہوئے کہا کہ دفعہ 370 کو منسوخ کرنا بی جے پی کے ایجنڈے میں تھا اور انہوں نے اسے منسوخ کردیا۔

دفعہ 370 ختم: جمہوریت، کشمیریت، انسانیت کا نظریہ کہاں گیا؟

دگ وجے سنگھ نے کہا کہ ' اٹل بہاری واجپئی جی سے جب مسئلہ کشمیر کا حل پوچھا گیا تھا تو ان کا کہنا تھا کہ اس حل کا جمہوریت، کشمیریت اور انسانیت ہے لیکن جب دفعہ 370 کو منسوخ کیا گیا تب نہ جمہوریت، کشمیریت اور نہ ہی انسانیت نظر آئی۔'

انہوں نے سوالیہ لہجے میں کہا کہ کیا کشمیر میں عسکریت پسندی کا خاتمہ ہوگیا؟ آج بھی عسکریت پسندی کا خاتمہ نہیں ہوا ہے اگر ہم گزشتہ برسوں کے مقابلے میں اعدودشمار دیکھیں تو کئی زیادہ عسکریت پسند اور سکیورٹی فورسز کے اہلکار تصادم کے دوران یا دیگر واقعات میں ہلاک ہوئے ہیں۔'

دگ وجے سنگھ نے کہا کہ وادی کشمیر کے سیاسی رہنما جنہوں نے مرکز کے ساتھ کئی انتخابات میں حصہ لیا اور حکومتیں بنائیں لیکن مرکزی حکومت نے ان کے ساتھ کیا کیا ؟ انہیں قید کردیا۔ کیا یہی جمہوریت، کشمیریت اور انسانیت ہے؟'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.