پنچایت ڈیولپمینٹ انڈیکس پروگرام کے ایک حصے کے طور پر منعقد کئے گئے اس ورکشاپ کے دوران آنگن واڑی ورکروں کو گروتھ چارٹ بنانے کے حوالے سے تربیت دی گئی۔
ورکشاپ کے دوران بتایا گیا کہ اب ہر ماہ ہر ایک آنگن واڑی مرکز میں نو زائیدہ بچوں کی عمر وزن اور لمبائی کی جانچ ہوگی تاکہ بچوں کی صیح نشو نما کے بارے میں درست جانکاری سامنے آسکے۔