ETV Bharat / state

منڈی: وسیم رضوی کے خلاف شیعہ برادری میں غم و غصہ - urdu news

مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کریم کے تعلق سے وسیم رضوی کی جانب سپریم کورٹ میں داخل عرضی کے خلاف آج جموں و کشمیر کے منڈی علاقے میں شیعہ برادری کے لوگوں نے پرزور احتجاج کیا۔

منڈی: وسیم رضوی کے خلاف شیعہ برادری میں تشویش

author img

By

Published : Mar 12, 2021, 10:14 PM IST

جموں و کشمیر کے منڈی علاقے میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کے تعلق سے سپریم کورٹ میں وسیم رضوی کی جانب سے ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس کے پیش نظر شیعہ برادری کے لوگوں میں سخت غم و غصہ ہے۔

اس تعلق سے آج منڈی میں شیعہ برادری کے لوگوں نے نماز جمع کے بعد وسیم رضوی کے خلاف پرزور احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ سے کاروائی کا مطالبہ کیا۔ اور مرکزی جامع مسجد، نورانی جامع مسجد کے اعلی پیر و قاسمی نے وسیم رضوی کی عرضی سے متعلق سخت الفاظوں میں مذمت کی۔

ویڈیو
اس موقع پر سید قرار حسین جعفری نے کہا کہ وسیم رضوی کا اہلِ تشیع سے کوئی تعلق نہیں ہے، رضوی کی جانب سے جو حرکت کی گئی ہے یہ قابل مذمت ہے۔ وسیم رضوی نے تمام مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا ہے اس لئے اس کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جانی چاہئے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.