ETV Bharat / state

ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف 182 بٹالین کی جانب سے صفائی مہم - جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ

ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف 182 بٹالین کی جانب سے سوچتا پکھواڈہ مہم کے تحت صفائی مہم کا آغاز کیا گیا جس میں سینکڑوں عام لوگوں نے بھی شرکت کی۔Cleanliness campaign

ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف 182 بٹالین کی جانب سے صفائی مہم

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 4, 2023, 7:31 PM IST

ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف 182 بٹالین کی جانب سے صفائی مہم

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف 182 بٹالین کی جانب سے سوچتا پکھواڈہ مہم کے تحت صفائی مہم کا آغاز کیا گیا جس میں سینکڑوں عام لوگوں نے بھی شرکت کی۔

ملک بھر میں سرکاری سطح سے چلائی جانے والی سوچتا پکھواڈہ مہم کا آغاز ملک بھر کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ میں بھی یکم دسمبر سے ہوا۔ اس سلسلے میں جہاں عام لوگوں کو صاف صفائی کے حوالے سے آگاہ کیا جاتا ہے وہی عوام میں پیداری پیدا کی جاتی ہے کہ وہ اپنے گردونواح کو صاف رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

اس سلسلے کے تحت آج سی آر پی ایف 182 بٹالین نے میونسپل کمیٹی پلوامہ کے اشتراک سے درسو سے لے کر بونرہ تک اور اپنے کیمپ کے گردونواح کی صاف صفائی کی کی جس میں جہاں میونسپل کمیٹی کے صفائی کرمچریوں نے حصہ لیا وہی سی آر پی ایف کے جوانوں نے بھی اس صفائی مہم میں حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں:بڈگام میں ایس ایس آر بی جے اینڈ کے امتحانات کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی

اس ضمن میں سی آر پی ایف 182 بٹالین کے ایک افسر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کا ایک مقصد تو یہ ہے کہ ہم بھی صفائی مہم میں حصہ لے ساتھ ہی عام لوگوں بھی اس پروگرام متاثر ہوکر اس طرح کے پروگرام میں حصہ لینے کے لئے سامنے آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.