ETV Bharat / state

اننت ناگ میں دھوم دھام سے منایا کرسمس کا تہوار

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 30, 2023, 8:34 PM IST

Christmas Celebration In Anantnag اننت ناگ ضلع میں کرسمس کا تہوار تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔اس موقع پر بچوں کے لئے خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔لوگوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی

اننت ناگ میں دھوم دھام سے منایا کرسمس کا تہوار
اننت ناگ میں دھوم دھام سے منایا کرسمس کا تہوار

اننت ناگ میں دھوم دھام سے منایا کرسمس کا تہوار

اننت ناگ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں وکشمیر کے اننت ناگ ضلع میں کرسمس کا تہوار تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔اس موقع پر بچوں کے لئے خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔لوگوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔اس موقع پر عیسیٰ مسیح کی سوانح حیات پر روشنی ڈالی گئی جبکہ بچوں نے رنگا رنگ پروگرام بھی پیش کیے۔ بچوں نے کرسمس کے گیت گائے۔ اور انسانیت کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر ڈی سی اننت ناگ سعید مخردین حامد ، کمانڈر ایک سیکٹر بگیڈر پرتھوی راج چوہان بھی تقریبات میں شریک ہوئیں اور بچوں کے ساتھ وقت گزارا۔ انہوں نے کرسمس کا تہوار محبت اور ہمدردی کا پیغام دیتا ہے۔ اور کرسمس کی مبارکباد دی۔

ان کا کہنا ہے یہ تہوار سب کے لیے خوشی، امن وامان لائے۔ اس موقع پر ڈاکٹرجوزف ڈینیل نے مقامی مسلمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 1990 سے یہ تہوار ہم مقامی مسلمانوں کے ساتھ مناتے آ رہے ہیں۔مقامی لوگوں کی شرکت سے اس پروگرام میں کی رونق اور بڑ جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وائبرینٹ بھدرواہ فیسٹیول کے دوسرے دن سیاحوں کی بھیڑ امڈی

وہی ڈپٹی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر سعید مخردین حامد نے عیسائی مذہب کے لوگوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ہوئے کہا کہ اننت ناگ کے لوگ صدیوں سے بھائی چارے کو قائم رکھے ہوئے ہیں۔ یہاں پر ہر مذہب کے لوگ رہتے ہیں اور ہر تہوار مل کر مناتے ہیں ۔ اور آج پھر ایک بار یہاں کے لوگوں نے اس پروگرام میں شرکت کر کے پھر سے بھائی چارے کی ایک او مثال قائم کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.