ETV Bharat / state

یاسین چودھری ڈپٹی کمشنر مقرر - شوپیاں

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں انتظامیہ میں تبدیلی کے بعد یاسین چودھری نے ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں کا عہدہ سنبھالا۔

یاسین چودھری ضلع شوپیاں کے نئے ڈپٹی کمشنر مقرر
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 12:43 PM IST

جموں و کشمیر کے انتظامیہ میں اعلیٰ افسراں کی تبدیلی عمل میں لائی گئی ہے جس کے مد نظر ایڈشنل ڈپٹی کمشنر پلوامہ یاسین چودھری کو ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان کے بطور تعینات کیا گیا۔

یاسین چودھری ضلع شوپیاں کے نئے ڈپٹی کمشنر مقرر

تعیناتی کے بعد یاسین چودھری نے جمعرات کو ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں کا عہدہ سنبھالا۔

عہدہ سنبھالنے کے بعد سابق ڈپٹی کمشنر شوپیاں ڈاکٹر اویس احمد نے نئے ضلع ترقیاتی کمشنر کی افسران کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ کی صدارت کی۔

میٹنگ کے دوران نو منتخب ضلع ترقیاتی کمشنر کو افسران نے موجودہ صورتحال کے بارے میں جانکاری دی۔

Intro:شوپیان ضلع انتظامیہ میں پھیر بدل نئے ڈپٹی کمشنر نے عہدہ سنبھالا

Body:یاسین چھودری نے جمعرات کو ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان کا عہدہ سنبھالا۔ جموں و کشمیر کے انتظامیہ میں بھاری پھیر بدل کے بعد ایڈشنل ڈپٹی کمشنر پلوامہ یاسین چھودری کو ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان کے بطور تعینات کیا گیا ۔
تعیناتی کے بعد یاسین چھودری نے جمعرات کو ضلع ترقیاتی شوپیان کا عہدہ باضابطہ طور سنبھالا۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد سابقہ ڈپٹی کمشنر شوپیان ڈاکٹر اویس احمد نے نئے ضلع ترقیاتی کمشنر کی افسران کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ کی صدارت کی ۔میٹنگ کے دوران نئے ضلع ترقیاتی کمشنر کو افسران نے موجودہ صورتحال کے بارے میں جانکاری دی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.