ETV Bharat / state

بی جے پی کی حکمت عملی میں تبدیلی

author img

By

Published : Oct 25, 2019, 11:29 PM IST

جموں و کشمیر میں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل ( بی ڈی سی) انتخابات میں بی جے پی کو شکست ملنے کے بعد پارٹی نے اپنی حکمت عملی میں تبدیلی لانا شروع کر دی ہے۔

بی جے پی کی حکمت عملی میں تبدیلی

بی ڈی سی انتخابات کے نتائج کے بعد بی جے پی نے جموں ہیڈ کوارٹر میں ایک پریس کانفرنس کی۔

بی جے پی کی حکمت عملی میں تبدیلی

اس پریس کانفرنس میں پہلی بار ریاستی صدر رویندر رینا نے سرور ٹول پلازہ سے متعلق میڈیا کے سامنے بیان دیا۔

رینا نے کہا کہ 'جموں میں جو ٹول پلازہ ہے غیر قانونی ہے اور بی جے پی اس ٹول پلازہ کو اکھاڑ پھینکے گی جبکہ پہلے بھی بی جے پی کے لیٹر لکھنے کے بعد اس ٹول کو مقامی لوگوں کے لیے معاف کروایا گیا۔ اس کے ساتھ ہی رینا نے کشمیر میں ٹرک ڈرائیوروں کو مارے جانے کے معاملے کو شدت پسندوں کی بوکھلاہٹ قرار دیا ہے۔

Intro:Body:

1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.