ETV Bharat / state

سرینگر: عیدگاہ میں تاجر کے گھر پر چھاپہ - عیدگاہ علاقے میں رہنے والے ایک تاجر کے گھر پر چھاپہ مار کر کچھ دستاویز برآمد

سینٹرل گوڈز اینڈ سروسز ٹیکس کی ایک ٹیم نے آج سرینگر کے عیدگاہ علاقے میں رہنے والے ایک تاجر کے گھر پر چھاپہ مار کر کچھ دستاویز برآمد کیے ہیں۔

سرینگر: عیدگاہ میں تاجر کے گھر پر چھاپہ
سرینگر: عیدگاہ میں تاجر کے گھر پر چھاپہ
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 7:09 PM IST

محکمے کے ایک سینیئر آفیسر کے مطابق 'ٹیم نے عیدگاہ کے سید پورہ علاقے میں واقع تاجر عبدالرشید وانی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران قبل اعتراض دستاویز برآمد کیے گئے۔'

اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'جائیداد کے کاغذات بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ ابھی کارروائی جاری ہے، اس لیے مزید تفصیلات منظرعام پر نہیں لائی جا سکتی ہے۔'

وانی، کشمیر میں دستکاری کی تجارت کرتے ہیں اور اُن کا لین دین بیرونی ممالک کے تاجروں سے بھی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.