ETV Bharat / state

لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری - دراندازوں کو بھارت

پاکستانی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں گزشتہ دنوں سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔

لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 12:58 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:57 PM IST

لائن آف کنٹرول پر ہندوپاک افواج کے درمیان ایک بار پھر تناو کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس پر فوجی زرائع نے بتایا کہ پا کستان دراندازوں کو بھارت میں دھکیلنے کیلئے ہی بار بار فائرنگ کی جارہا ہے ۔

فوجی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ دنوں پونچھ کے کئی سیکٹرو ں میں پاکستانی افواج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے دوران پاکستانی افواج نے توپ کا استعمال کر تے ہوئے زیا دہ تر رہا ئشی علاقو ں کو نشانہ بنایا ہے ۔

اعلیٰ فوجی حکام نے بتایا کہ پاکستان جس طرح بار بار سیز فائر کی خلاف ورزی کر رہا ہے وہ دراصل اس لیے کی جارہی ہے کہ تربیت یافتہ دراندازوں کو بھارتی علاقے میں داخل کیا جائے ۔

فوجی حکام نے بتایا کہ دراندازوں کو اس پار دھکیلنے کیلئے ہی پاکستانی آرمی وقفے وقفے سے سیز فائر کی خلاف ورزی کر رہی ہے تاکہ اس کی آڑ میں ایل او سی کے پار سے دراندازوں اس پار آنے میں کامیاب ہوں ۔

فو جی زرائع نے بتایا کہ پونچھ سیکٹر میں گذشتہ روز پاک فوج کی طرف سے شدید فائرنگ کے مدنظر لائن آف کنٹرول پر تعینات فوج کو الرٹ پر رہنے کی ہدایت دی گئی ہے اور فوج سے کہا گیا ہے کہ وہ پاکستانی فائرنگ کا بھر پور جواب دیں اور دراندازوں کی اس پار آنے کی کسی کوشش کو پوری طاقت سے ناکام بنائیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.