ETV Bharat / state

سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی - پاکستان بھارتی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانا بنا

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Dec 16, 2019, 12:11 PM IST

Updated : Dec 16, 2019, 5:28 PM IST

جموں کشمیر کے ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں آج تقریباً 9:45 بجے پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی ۔ اس فائرنگ میں اب تک کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی

فوجی ذرائع کے مطابق پاکستان بھارتی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ بھارتی افواج پاکستان کو مناسب جواب دے رہے ہیں۔

جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے واقعات سے سرحدی آبادی خوف و ہراس کے ماحول میں زندگی بسر کررہی ہے۔

Intro:Body:

easefire violation by Pakistan in Krishna Ghati sector of Poonch district

Conclusion:
Last Updated : Dec 16, 2019, 5:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.