ETV Bharat / state

چوتھے روز بھی سرحد پر پاکستان نے گولہ باری کی - قصبہ سیکٹر

اطلاعات کے مطابق متعدد علاقوں میں شدید گولہ باری کی وجہ سے مکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور جانوروں کے لیے رکھی گئی گھاس بھی جل کر خاکستر ہو گئی۔

ceasefire violation by Pakistan in Kirni and qasba sector of poonch
چوتھے روز بھی سرحد پر پاکستان نے گولہ باری کی
author img

By

Published : Mar 15, 2020, 9:52 PM IST

اتوار کی سہ پہر تقریبا ایک بج کر 35 منٹ پر پاکستانی افواج نے ضلع پونچھ کے کیرنی اور قصبہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی فارورڈ چوکیوں کو نشانہ بنایا۔

فوجی ذرائع کے مطابق پاکستانی افواج نے رہائشی علاقوں کو بھی نشانہ بنایا جس کی وجہ سے سرحدی علاقوں میں مقیم افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

چوتھے روز بھی سرحد پر پاکستان نے گولہ باری کی

اطلاعات کے مطابق متعدد علاقوں میں شدید گولہ باری کی وجہ سے مکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور جانوروں کے لیے رکھی گئی گھاس بھی جل کر خاکستر ہو گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ چار روز سے پاکستانی افواج لگاتار سرحد پر جنگ معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہیں جس کی وجہ سے سرحدی آبادی ڈر میں مبتلا ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.