ذرائع کے مطابق ضلع کے تاریگام علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاع کے بعد فوج، سی آر پی ایف، اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کو محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کر دی ہے۔
جمعرات بعد دوپہر شروع کیا گیا محاصرہ خبر شائع ہونے تک جاری تھا۔
نمائندے کے مطابق علاقے کی جانب آنے اور جانے والے تمام راستے سیل کر دیے گئے ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔