ETV Bharat / state

ترال میں تلاشی کاروائی شروع

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنگلیش ترال علاقے میں فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے رہنے کی اطلاع ملی تھی۔

تلاشی کاروائی شروع
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 11:21 PM IST

جموں و کشمیر کی پولیس نے مشترکہ طور پر پینگلش ترال گاؤں کو محاصرے میں لیا اور گھر گھر تلاشی کروائی شروع کردی ہے۔

وہی ضلع پلوامہ کے لیربل کاکاپورہ میں بھی فورسز نے تلاشی کارروائی شروع کردی ہے۔

فورسز ذرائع کے مطابق ان علاقوں میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی ہے جس کے بعد پنگلیش ترال اور لیربل کاکاپورہ علاقوں کو محاصرے میں لے لیا گیا ہے۔

تاہم ابھی تک علاقے میں تلاشی کارروائی جاری ہیں۔

Intro:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنگلیش ترال علاقے میں فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی شروع کردی گئی ہے

42ارار ،180بٹلین سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر کی پولیس نے مشترکہ طور پر پینگلش ترال گاؤں کو محاصرے میں لیا اور گھر گھر تلاشی کروائی شروع کردی ہے۔

وہی ضلع پلوامہ کے لیربل کاکاپورہ میں بھی فورسز نے تلاشی کروائی شروع کردی ہے۔

فورسز ذرائع کے مطابق انہیں علاقوں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی ہے جس کے بعد پنگلیش ترال اور لیربل کاکاپورہ علاقوں کو محاصرے میں لےلیاگیاہے۔

تاہم ابھی تک علاقے میں تلاشی کروائی جاری ہیں۔

Body:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنگلیش ترال علاقے میں فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی شروع کردی گئی ہے

42ارار ،180بٹلین سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر کی پولیس نے مشترکہ طور پر پینگلش ترال گاؤں کو محاصرے میں لیا اور گھر گھر تلاشی کروائی شروع کردی ہے۔

وہی ضلع پلوامہ کے لیربل کاکاپورہ میں بھی فورسز نے تلاشی کروائی شروع کردی ہے۔

فورسز ذرائع کے مطابق انہیں علاقوں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی ہے جس کے بعد پنگلیش ترال اور لیربل کاکاپورہ علاقوں کو محاصرے میں لےلیاگیاہے۔

تاہم ابھی تک علاقے میں تلاشی کروائی جاری ہیں۔

Conclusion:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنگلیش ترال علاقے میں فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی شروع کردی گئی ہے

42ارار ،180بٹلین سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر کی پولیس نے مشترکہ طور پر پینگلش ترال گاؤں کو محاصرے میں لیا اور گھر گھر تلاشی کروائی شروع کردی ہے۔

وہی ضلع پلوامہ کے لیربل کاکاپورہ میں بھی فورسز نے تلاشی کروائی شروع کردی ہے۔

فورسز ذرائع کے مطابق انہیں علاقوں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی ہے جس کے بعد پنگلیش ترال اور لیربل کاکاپورہ علاقوں کو محاصرے میں لےلیاگیاہے۔

تاہم ابھی تک علاقے میں تلاشی کروائی جاری ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.