ضلع پلوامہ کے وانپورہ رہموں علاقے کو فوج کے 50 آرآر، سی آر پی ایف اور پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے محاصرے میں لیا ہوا ہے۔
فوج کے مطابق انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد فوج نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کر دی ہے۔
ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن - kashmir latest news
ضلع پلوامہ کے وانپورہ رہموں علاقے کو فوج نے اپنے محاصرے میں لے کر گھر گھر کی تلاشی شروع کر دی ہے۔
ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن