ETV Bharat / state

پلوامہ میں انکاؤنٹر، تین عسکریت پسند ہلاک - شدت پسند تنظیم جیش محمد کے دو سے تین عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال قصبے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم جاری ہے۔ تصادم میں تین عسکریت پسندوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔

پلوامہ میں سرچ آپریشن
پلوامہ میں سرچ آپریشن
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 8:58 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 8:15 AM IST

اطلاعات کے مطابق تصادم میں فوج کے تین جوان زخمی ہوئے ہیں۔ ان کی شناخت پون کمار، رنجیت سنگھ، منڈل بورے کے طور پر کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ترال کے ہاری پاریگام میں شدت پسند تنظیم جیش محمد کے دو سے تین پاکستانی عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد اونتی پورہ پولیس اور فوج کے 3 آر آر نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائی شروع کردی۔

پلوامہ میں انکاؤنٹر

تلاشی کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد گولیوں کا تبادلہ شروع ہوگیا۔ تصادم میں اب تک تین فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ علاقے میں چھپے تین عسکریت پسندوں میں سے ایک قاضی یاسر ہے جو پاکستان کا رہنے والا ہے، کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی ایک ابوموسیٰ ہے، یہ بھی پاکستان کا رہنے والا ہے جسے بھی ہلاک کردیا گیا ہے،جبکہ ایک مقامی ہے۔ ترال کے رہنے والے برہان شیخ کو بھی تصادم میں ہلاک کیا گیا ہے۔

تینوں عسکریت پسندوں کا تعلق جیش محمد سے ہے۔

خبر لکھے جانے تک علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

cardon and search operation in tral town of pulwama district

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 8:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.