ETV Bharat / state

پلوامہ میں سرچ آپریشن - پلوامہ میں سرچ آپریشن

سکیورٹی فورسز نے علاقہ کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا ہے۔

پلوامہ میں سرچ آپریشن
پلوامہ میں سرچ آپریشن
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 7:01 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم شروع کی گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق سی آر پی ایف، فوج، اور ایس او جی نے پلوامہ کے سیرنو علاقے کو محاصرے میں لیا ہے اور گھر گھر تلاشی شروع کر دی ہے۔
فوج کے مطابق انہیں مذکورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کی چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاع ملی جس کے بعد انہوں نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی کاروائی شروع کردی۔
سکیورٹی فورسز نے علاقہ کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا ہے۔
وہیں فوج نے پلوامہ کے ترال علاقے میں بھی سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ترال کے پستنہ علاقے کو بھی فوج نے محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی جاری ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.