ETV Bharat / state

کولگام کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن - کولگام کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے خبر موصول ہونے پر جگہ جگہ تلاشی کاروِایاں کی جارہی ہیں۔

کولگام کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن
کولگام کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 8:27 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں کئی دنوں سے سکیورٹی فورسز کی جانب سے مختلف علاقوں محاصرے میں لیے جارہے رہے ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق ضلع کولگام میں دس دنوں کے دوران مختلف حملوں میں چار افراد کو مشتبہ عسکریت پسندوں نے ہلاک کر دیا۔

وہیں آج بھی سکیورٹی فورسز کو اطلاع موصول ہوئی کہ مرہامہ علاقے میں مشتبہ افراد کا ایک گروپ موٹر سیکلوں پر گام رہے ہیں سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔ اس کے بعد دوسرے علاقے شوز چنسر میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خبر معصول ہونے کے بعد سکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور گھر گھر تلاشی کی جارہی ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق علاقے کی طرف جانے والے تمام راستوں کو خار دار تاروں سے سیل کردیا گیا۔ علاقے میں سکیورٹی فورسز کی باری نفری تعینات کی گئی اور تلاشی کارروائی جاری ہے۔

واضح رہے کہ آج الصبح بہی باغ کولگام میں بھی اسی طرح کا محاصرہ کیا گیا جو کچھ گھنٹوں میں ہی اختتام پذیر ہوا۔ آخری اطلاع ملنے تک دونوں علاقوں میں تلاشی کارروائی جارہی ہیں اور ابھی تک کسی بھی شخص کی گرفتاری عمل میں نہں لائی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.