ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ جاری

ریاست جموں و کشمیر کے اننت ناگ پارلیمانی حلقہ کے لئے آج مختلف پارٹیوں کے اُمیدواروں نے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کیے۔جن میں چار آزاد امید وار بھی شامل ہیں۔

جموں و کشمیر میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ جاری
author img

By

Published : Apr 4, 2019, 11:05 AM IST

امیدواروں میں پی ڈی پی کی سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی ،جموں و کشمیرپردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر،نیشنل کانفرنس کے جسٹس حسنین مسعودی،جموں کشمیر پیپلز کانفرنس کے ظفر چودھری،جنتا دل یونائٹ کے مرزا سجاد حسین بیگ، اور مانو ادھیکار پارٹی کے سنجے کمار شامل ہیں ۔

شمس خواجہ ،امتیاز احمد راتھر،غلام نبی وانی اور ریاض احمد بٹ اننت ناگ پارلیمانی حلقے سے آزاد امیدواروں کے طور پر اپنی قسمت آزمائیں گے۔

جموں و کشمیر میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ جاری

اس موقع پر کانگریس پارٹی کے امیدوار غلام احمد میر نے کہا کہ لوگ کانگریس پارٹی کو جنوبی کشمیر میں بھاری اکثریت سے جیت درج کرایئں گے۔

قابل ذکر ہے کہ اننت ناگ پالیمانی نششت کے لئے ابھی تک کل 16 امیدواروں نے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کیے ہیں۔

Intro:اننت ناگ پالیمانی نششت کے لئے ابھی تک کل ملا کر 16 امیدواروں نے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کئے ۔

Body:اننت ناگ پارلیمانی حلقہ کے لئے آج مختلف پارٹیوں کے 10 اُمیدواروں نے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کئے۔جن میں چار آزاد امید وار بھی شامل ہیں۔

امیدواروں میں پی ڈی پی کی سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی ،جموں و کشمیرپردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر،نیشنل کانفرنس کے جسٹس حسنین مسعودی،جموں کشمیر پیپلز کانفرنس کے ظفر چودھری،جنتا دل یونائٹ کے مرزا سجاد حسین بیگ،مانو ادھیکار پارٹی کے سنجے کمار،اور چار آزاد امید جن میں شمس خواجہ ،امتیاز احمد راتھر،غلام نبی وانی،ریاض احمد بٹ شامل ہیں۔

اس موقع پر کانگریس پالٹی کے نامزد غلام احمد میر نے کہا کہ لوگ کانگریس پالٹی کو جنوبی کشمیر میں بھاری اکثریت سے جیت درج کرائے گے

واضع رہے اس طرح سے اننت ناگ پالیمانی نششت کے لئے ابھی تک کل ملا کر 16 امیدواروں نے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کئے ۔

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.