ETV Bharat / state

کورونا وائرس کے پیشِ نظر بیساکھی تہوار منسوخ

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو دیکھتے ہوئے وادی کے دوسرے علاقوں کی طرح آج ترال میں بھی بیساکھی کا تہوار سادگی کے ساتھ منایا گیا۔

کورونا وائرس کے پیشِ نظر بیساکھی تہوار منسوخ
کورونا وائرس کے پیشِ نظر بیساکھی تہوار منسوخ
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 11:13 PM IST

اس حوالے سے ترال کے کسی بھی علاقے میں کوئی بھی اجتماعی مذہبی تقریب منعقد نہیں ہوئی۔

کورونا وائرس کے پیشِ نظر بیساکھی تہوار منسوخ

سیموہ ترال کے رہنے والے سماجی کارکن پوشوندر سنگھ نے سیموہ گردوارہ سے عوام سے اپیل کی کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے انتظامیہ کو تعاون فراہم کیا جائے اور لوگوں کو گھروں میں ہی رہنا چاہیئے۔

واضح رہے کہ بیساکھی سکھوں کا ایک مقدس تہوار مانا جاتا ہے۔ یہ تہوار13 اپریل کو منایا جاتا ہے تاہم کورونا وائرس کے پیش نظر آج یہ تہوار نہیں منایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.